نقشہ کش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار۔